menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sahaba Karam Ke Faislay Hamare Zimme Nahi

23 0
11.10.2026

صحابہ کرام کے فیصلے ہمارے ذمے نہیں

مجھے آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ صحابہ کرامؓ کی مقدس جماعت کو گزرے صدیاں بیت چکی ہیں۔ ان کی زندگیاں ہمارے سامنے ہیں، ان کے ہزاروں قابلِ تقلید اعمال و اقوال، قربانیاں، عبادتیں، اخلاق اور کردار ہمارے لیے موجود ہیں۔ ہم ان کی زندگیوں سے جس قدر چاہیں روشنی حاصل کرسکتے ہیں اور اپنی دنیا و آخرت سنوار سکتے ہیں۔ پھر کچھ لوگوں کو کیا ضرورت پیش آتی ہے کہ صدیوں پرانے واقعات کی جزئیات کھول کر بیٹھ جائیں، ہر صحابی کے ہر اقدام کا تجزیہ کریں اور اپنے محدود علم و فہم کی بنیاد پر ان کے درمیان فیصلے صادر کرنے لگیں؟ اس کا کوئی بھی دینی یا دنیاوی فائدہ بھی نہیں ہے۔

کچھ لوگ تو صحابۂ کرامؓ کا نام سنتے ہی غصے اور بغض میں جلنے لگتے ہیں۔ اس طرزِ عمل سے........

© Daily Urdu