menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Quaid e Jamiat Ka Bayan: Tanqeed, Ikhtilaf Aur Insaf Ka Taqaza

28 0
16.07.2026

قائد جمعیت کا بیان: تنقید، اختلاف اور انصاف کا تقاضا

قصور کے جلسے میں فوجی شہداء کے حوالے سے دیے گئے بیان پر مولانا فضل الرحمٰن صاحب شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر ان کے بیان کا ٹرائل جاری ہے۔ ان سے معافی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اور ان کے خلاف مقدمات کے اندراج کی کوششیں بھی ہو رہی ہیں۔ ​سیاست میں مخالفین کو کسی کے لفظ یا جملے کو بھی اپنے حق میں استعمال کرنے کا موقع مل جائے تو اسے ہاتھ سے جانے نہیں دیا جاتا۔ ماضی میں بھی سیاسی رہنما فوج اور اس کے افسران پر سخت تنقید کی وجہ سے شدید ردعمل کا سامنا کرتے رہے ہیں۔

خود مولانا فضل الرحمن صاحب بھی ماضی میں اسی بات پر مخالف جماعت کے خلاف شدید ردعمل دے چکے ہیں۔ جو لوگ آج مولانا کے خلاف سخت زبان استعمال کر رہے ہیں، ان کی اپنی قیادت بھی ماضی میں اسی نوعیت کے بیانات کی وجہ سے تنقید کا ہدف بن چکی ہے۔ یہ سلسلہ نیا نہیں ہے۔ بہرحال ​مولانا فضل........

© Daily Urdu