menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Qanoon Ki Baladasti: Aik Usool, Dohre Mayar Kyun?

28 0
29.06.2026

قانون کی بالادستی: ایک اصول، دوہرے معیار کیوں؟

​یہ سوال ایک عرصے سے میرے ذہن میں گردش کر رہا ہے، آج اسے لکھ رہا ہوں۔ ہمارے معاشرے میں جب بھی توہینِ مذہب، توہینِ رسالت ﷺ یا توہینِ قرآن کا کوئی افسوسناک واقعہ پیش آتا ہے اور اس کے ردعمل میں کوئی فرد اس لیے قانون اپنے ہاتھ میں لے لیتا ہے کہ "قانون حرکت میں نہیں آتا اور اگر آئے بھی تو فیصلے میں برسوں لگ جاتے ہیں یا ملزمان تکنیکی بنیادوں پر بچ نکلتے ہیں"۔

​اس موقع پر ریاست، حکمران، علماء اور دانشور طبقہ متفقہ طور پر یہی مؤقف اختیار کرتے ہیں کہ توہین مذہب ایک سنگین جرم ہے، مگر کسی بھی فرد کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اور قانون کو اپنا کام کرنے دینا چاہیے۔ یہ اصول برسوں سے........

© Daily Urdu