menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Deeni Madaris Aur Niju Schools: Asatza Ka Muashi Istehsal

22 0
04.06.2026

دینی مدارس اور نجی اسکولز: اساتذہ کا معاشی استحصال

​کچھ روز قبل درس نظامی کے ایک انتہائی محترم عالمِ دین اور مفتی استاد سے گفتگو ہوئی۔ وہ روایتی علوم کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری بھی رکھتے ہیں۔ انہیں دینی تدریس کے شعبے سے وابستہ ہوئے تقریباً اٹھائیس تیس برس بیت چکے ہیں اور اتنے ہی عرصے سے وہ ملک کے ایک معروف، بڑے اور مالی اعتبار سے مستحکم جامعہ میں کلیدی تدریسی و انتظامی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔ گفتگو کے دوران انہوں نے انتہائی دل گرفتہ ہو کر کہا: "اٹھائیس تیس سالہ طویل تدریسی خدمات کے باوجود آج تک میری ماہانہ تنخواہ پچاس ہزار روپے تک بھی نہیں پہنچ سکی"۔

​ان کا یہ جملہ محض ایک استاد کا ذاتی دکھ نہیں، بلکہ ہمارے پورے تعلیمی اور معاشرتی نظام کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔ دیگر انسانوں کی طرح ان کے بھی بیوی بچے ہیں، ان کی تعلیم و تربیت، صحت........

© Daily Urdu