menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ulysses

22 0
09.04.2026

یہاں کے ایک پرانے بازار میں، جہاں سیکنڈ ہینڈ اشیاء بکتی ہیں، چند برس قبل ایک اولڈ بک شاپ سے چند کتابیں خریدی تھیں۔ انہی میں ایک مترجم کتاب بھی تھی، جسے ڈاکٹر طہ محمود طہ نے ترجمہ کیا تھا۔ یہ بہت پرانی بات ہے۔ اُس وقت اسے پڑھتے ہوئے کبھی ایسا کوئی خاص احساس نہیں ہوا، مگر آج کل سوشل میڈیا پر چلنے والی بحث نے اسی کتاب کو دوبارہ یاد دلا دیا۔

حال ہی میں ایک ناشر نے Ulysses کے اردو ترجمے کا سرورق پوسٹ کیا تو بحث کا آغاز ہی نام سے ہوگیا۔ کچھ لوگوں کے نزدیک یولیسس غلط ہے اور یولیسسز درست اور ساتھ یہ کہا جارہا ہے کہ بنیاد ہی درست نہ ہو تو آگے کی ساری عمارت مشکوک ہو جاتی ہے۔ یہ بحث اب اتنی پھیل چکی ہے کہ سرحد پار سے بھی اس پر رائے دیکھنے میں آ رہی ہے۔

انہی بحثوں کے دوران مجھے اپنی وہی پرانی کتاب یاد آئی۔ نکال کر دیکھی تو اس کا نام "عولیس" تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر سوشل میڈیائی خلط مبحث کے معیار سے دیکھا جائے تو کیا طہ........

© Daily Urdu (Blogs)