menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Bohat Nazuk Surat e Haal Hai

5 0
latest

پاکستانی سیاست میں اصل کہانی وہ نہیں ہوتی جو اسٹیج پر چل رہی ہوتی ہے بلکہ وہ ہوتی ہے جو پردے کے پیچھے لکھی جا رہی ہوتی ہے۔ اس وقت بھی محسوس یہی ہوتا ہے کہ کہیں نہ کہیں اسکرپٹ میں تبدیلی جاری ہے۔ سوال صرف یہ ہے کہ کردار بدلیں گے، منظرنامہ بدلے گا یا پورا اسٹیج ہی نئے سرے سے ترتیب دیا جائے گا۔

صورتحال سے گمان ہوتا ہے آنے والے کچھ ماہ میں نون لیگ، پیپلزپارٹی سمیت اس سسٹم کی حصہ دار دیگر جماعتیں بھی تحریک انصاف کے خانے میں فٹ ہوں گی۔ سسٹم ری شیپ کرنے کی کوشش ہوگی۔ میں نہیں جانتا اس کا طریقہ کار کیا ہوگا مگر کوئی پلان شاید موجود ہے۔ آئین معطل ہونا یا مارشل لاء آنا تاحال ممکن نہیں لگتا۔ بہت سنجیدہ اور معتبر حلقوں میں یہ بات سنائی دے رہی ہے کہ پنجاب کے تین، سندھ کے دو،........

© Daily Urdu (Blogs)