menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Aman Qaim Hona Chahiye

16 0
24.05.2026

مشرقِ وسطیٰ ایسا خطہ ہے جہاں صحرا بھی سیاست کرتا ہے، تیل بھی طاقت کی زبان بولتا ہے اور آبنائے ہرمز اور باب المندب جیسی آبی گزرگاہیں محض راستے نہیں بلکہ عالمی معیشت کی شہ رگ سمجھی جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے جب ایران اور امریکا آمنے سامنے آئے تو اس کی گونج صرف تہران اور واشنگٹن تک محدود نہیں رہی بلکہ بیجنگ، دوحہ، انقرہ، اسلام آباد اور نیٹو کے اجلاسوں تک سنائی دی۔

اسی شور، خوف اور سفارتی دھند کے درمیان پاکستان ایک بار پھر اس خطے میں middle way بن کر ابھرا ہے۔ دنیا اب یہ سمجھنے لگی ہے کہ پاکستان کو صرف دہشت گردی، سیاسی بحرانوں یا معاشی مشکلات کے عدسے سے نہیں دیکھا جا سکتا۔ اس ریاست کے پاس ایک اور سرمایہ بھی ہے اور وہ ہے متضاد قوتوں کے درمیان رابطہ قائم رکھنے کی صلاحیت۔ وزیراعظم کا چین کا دورہ ہو یا فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی قیادت سے ملاقاتیں ہوں یہ محض رسمی سفارتی سرگرمیاں نہیں بلکہ ایک بڑے علاقائی منظرنامے کا حصہ ہیں۔

پاکستان اس وقت ایک ایسے دروازے کا کردار ادا کر رہا ہے جس کے ایک طرف ایران کھڑا ہے اور دوسری جانب امریکا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں اس........

© Daily Urdu (Blogs)