menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Islam Ke Naam Par Siasat, Hasil Kya Hua?

28 0
15.07.2026

اسلام کے نام پر سیاست، حاصل کیا ہوا؟

پاکستان کی سیاست میں مولانا فضل الرحمٰن ایک طاقتور اور متنازع شخصیت رہے ہیں کئی دہائیوں سے وہ مذہبی سیاست کے سب سے نمایاں چہرے کے طور پر سامنے آتے رہے جے یو آئی (ف) کی قیادت پارلیمانی تجربہ اور ہر بڑے سیاسی دور میں کردار یہ سب انہیں ایک مستقل قوتی کے طور پر قائم رکھتا ہے۔ مگر ایک طویل سیاسی سفر کے بعد بنیادی سوال آج بھی وہی ہے اسلام کے نام پر کی گئی اس سیاست نے عوام کو کیا دیا؟

ناقدین کا کہنا ہے کہ مولانا کی سیاست میں اصول اور مفاد کے درمیان لکیر اکثر دھندلی رہی ہے مختلف ادوار میں مختلف حکومتوں کے ساتھ اتحاد ایڈجسٹمنٹس اور مفاہمتیں یہ سب زاتی یا جماعتی مفادات کے لیے نظر آتے رہے حامی انہیں "سیاسی بصیرت کا مالک قرار دیتے ہیں جبکہ مخالفین اسے موقع پرستی یعنی مفاد پرستی سے تشبیہ دیتے ہیں خاندانی سیاست کی تنقید بھی کافی پرانی ہے۔ اگر مذہبی سیاست کا مقصد عوامی خدمت اور اسلامی اقدار کا فروغ ہے تو قیادت کو نئے اہل اور غیر خاندانی افراد کے لیے کھلا ہونا چاہیے تھا محدود دائرے میں قیادت کا سمٹنا عوام کے ذہنوں میں شکوک پیدا کرتا ہے۔ حال ہی میں مولانا فضل الرحمٰن کے بیانات پر شدید تنقید ہوئی ہے فوجیوں کی تنخواہ والے حوالے سے ان کے کلمات نے نہ صرف دفاع کے وزیر بلکہ عام عوام اور شہیدوں کے لواحقین کو بھی ناراض کیا جب........

© Daily Urdu (Blogs)