Ramzan Aur Nasvari Hazrat
رمضان اور نسواری حضرات
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔ رمضان المبارک کا با برکت مہینہ شروع ہوا۔ اس بابر برکت مہینے میں پوری دنیا کے مسلمان اللہ تعالیٰ سے مغفرت کی دعائیں مانگتےہیں۔ رمضان المبارک میں ہر مسلمان کی یہی کوشش ہوتی ہے، کہ ہر کوئی اس با برکت مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرے۔ کیونکہ اس مہینے کو دوسرے مہینوں پر فوقیت حاصل ہے۔ اس میں نیکیاں ڈبل حساب ہوتی ہے۔ ہم مسلمان دیگر مہینوں کی غلطیوں گناہوں کا ازالہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ نیک اعمال کی کوشش کرتے ہیں۔ کہ کسی نہ کسی طریقے سے ہماری بخشش ہوجائے۔
رمضان المبارک صبر کا مہینہ ہے۔ برداشت کا مہینہ ہے۔ ہر حال میں صبر اور ہر حال........
