Haqiqi Libas
لباس انسان کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے، لیکن اسلام کی نظر میں لباس صرف جسم ڈھانپنے کا ذریعہ نہیں بلکہ حیا، وقار، شرافت اور کردار کی علامت بھی ہے۔ آج کے دور میں اکثر لوگ لباس کو صرف فیشن، خوبصورتی اور دوسروں کو متاثر کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں، جبکہ حقیقی لباس وہ ہے جو انسان کے جسم کے ساتھ اس کی عزت، حیاء اور اخلاق کی بھی حفاظت کرے۔
اسلام نے مرد و عورت دونوں کو ایسا لباس پہننے کی تعلیم دی ہے جو ستر کو مکمل طور پر........
