menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Wo 50 Filmein

23 0
19.09.2026

The Bucket List یہ میری لسٹ کی تیسری فلم ہے جو Watch before you die کیٹگری میں آتی ہے پہلی دو ریکمنڈ تو کر دیں ہے کون دیکھتا ہے نہیں معلوم خیر یہ فلم بھی آپ کو زندگی کا نیا نظریہ دیتی ہے سوچنے پہ مجبور کرتی ہے۔

میں یعنی منافقت اور مرعوبیت کا مارا لکیر کا فقیر انسان۔ منافقت یہ کہ اک طرف سیکس یا سیکس سے متعلقہ لطائف پہ بات کرنے یا کیے جانے پہ معترض رہتا ہے دوسری طرف آبادی ہے کہ بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ گویا سیکس کرنا ہے جی بھر کر کرنا ہے لیکن اس پہ بات نہیں کرنی۔

سیکس کی جگہ مباشرت کا لفظ استعمال کریں تو قابل قبول ہوتا ہے Boobs کی جگہ بریسٹ کا لفظ استعمال کریں قابل قبول ہوتا ہے چوت غلط ہپس قبول یعنی اک ہی چیز کے لیے اک لفظ غلط اور دوسرا صحیح کیسے ہو سکتا ہے؟

مرعوبیت کا الگ ہی چکر ہے۔ انسان جب تک سٹون ایج میں تھا تب تک کوئی فارمل تعلیم ڈگریاں بنگلے گاڑیاں کچھ نہیں چاہیے ہوتا تھا۔ بس شادی کرو شکار........

© Daily Urdu (Blogs)