menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kal Wo Thay, Aaj Ye Hain

20 0
25.07.2026

پاکستانی سیاست میں حکومتیں بدلتی رہتی ہیں، مگر عوام کی مشکلات، حکمرانی کا انداز اور اقتدار کا رویہ اکثر وہی رہتا ہے۔ ہر نئی حکومت اقتدار میں آنے سے پہلے تبدیلی، احتساب اور عوامی خدمت کے دعوے کرتی ہے، لیکن اقتدار ملتے ہی وہی فیصلے، وہی طرزِ عمل اور وہی تکبر سامنے آ جاتا ہے جس پر کل تک تنقید کی جا رہی ہوتی تھی۔

تحریکِ انصاف کی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہر پندرہ روز بعد کرنے کا نظام متعارف کرایا۔ اس وقت کہا گیا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کے مطابق فیصلے کرنا ضروری ہیں، لیکن اس نظام نے عوام اور کاروباری طبقے کو مسلسل غیر یقینی کی کیفیت میں مبتلا رکھا۔ آج موجودہ حکومت نے اس سے بھی آگے بڑھتے ہوئے قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر شروع کر دیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ........

© Daily Urdu (Blogs)