menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Scrolling Culture Aur Rooh Ka Zawal

8 0
latest

اسکرولنگ کلچر اور روح کا زوال

آج کا سکرولنگ کلچر محض ایک عادت یا ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں ہے، بلکہ یہ انسانی روح پر تاریخ کا سب سے بڑا اور خاموش حملہ ہے۔ ہم اسکرین کو اوپر نیچے نہیں کر رہے، بلکہ اپنی روح کو زوال کی گہرائیوں میں دھکیل رہے ہیں۔ آج انسان اپنے ہی دماغ کی جیل میں قید ہے اور اب ہماری جیل ڈیجیٹل جیل ہے۔

انسانی روح صرف دکھ، مشقت اور حقیقی جذباتی تجربات سے کندن بنتی ہے۔ لیکن اسکرولنگ کلچر نے روح کو ایک سستی لت کا شکار بنا دیا ہے۔ ہر چند سیکنڈ بعد بدلتی ہوئی ویڈیو، ایک نیا میم، یا کسی اجنبی کی مصنوعی مسکراہٹ ہمارے دماغ کو لذت کا وہ سستا جھٹکا دیتی ہے جسے سائنس "ڈوپامائن" کہتی ہے۔ یہ روح کی بھوک مٹانا نہیں ہے، بلکہ اسے زہر دینا ہے۔ ہم ہر سکرول کے ساتھ اپنی توجہ، اپنے صبر اور اپنی گہرائی کو دفن کر رہے ہیں۔ جب روح کو سستی اور عارضی تسکین کی عادت ہو جائے، تو وہ سچی محبت، گہری دوستی اور تخلیقی صلاحیتوں کی قیمت........

© Daily Urdu (Blogs)