menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Bachon Ki Taleem Ka Sab Se Bara Dushman Kon?

27 0
01.06.2026

بچوں کی تعلیم کا سب سے بڑا دشمن کون؟

کچھ عرصہ پہلے تک ہم سب حکومت کو موردِ الزام ٹھہرا رہے تھے کہ وہ سکولوں میں غیر ضروری گرمیوں کی چھٹیاں کرکے بچوں کے مستقبل سے کھیل رہی ہے۔ ہم سمجھتے تھے کہ تعلیم کا نقصان صرف حکومتی فیصلوں کا نتیجہ ہے۔ لیکن اب ایک تلخ حقیقت کھل کر سامنے آ رہی ہے اور وہ حقیقت شاید حکومت سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔

پاکستان میں بچوں کی تعلیم کا سب سے بڑا دشمن اب خود والدین بنتے جا رہے ہیں۔ حکومت پنجاب نے 22 مئی سے چھٹیوں کا اعلان کیا، مگر ہزاروں والدین نے 21 مئی کو ہی بچوں کو سکول بھیجنا بند کر دیا۔ گویا تعلیم کوئی سنجیدہ معاملہ نہیں بلکہ ایک ایسی سرگرمی ہے جسے ایک دن پہلے یا بعد میں چھوڑ دینا کوئی مسئلہ نہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر والدین خود تعلیم کو اہمیت نہیں دیں........

© Daily Urdu (Blogs)