menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Iran America Jang Kuch Aham Mazameen

23 0
10.04.2026

ایران امریکہ جنگ کچھ اہم مضامین

ایران جنگ میں سیزفائر پر عالمی ذرائع ابلاغ نے پاکستان کے کردار پر خصوصی مضامین شائع کیے ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل، فائننشل ٹائمز، فارن پالیسی میگزین اور نیویارکر، چاروں پے وال کے پیچھے رہتے ہیں۔ میں نے سوچا کہ ان کے مضامین کے اہم نکات کو دوستوں کو پیش کیا جائے۔

فائننشل ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا نے خود پاکستان کو ایران کے ساتھ عارضی سیزفائر کروانے کے لیے استعمال کیا۔ امریکی حکام نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ ایران کو جنگ بندی پر آمادہ کرے کیونکہ مسلم اکثریتی پڑوسی ملک کے طور پر اس کا پیغام زیادہ قابل قبول ہوسکتا ہے۔ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ کیا، مختلف تجاویز پیش........

© Daily Urdu (Blogs)