menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Musalla Aur Kirdar

19 1
10.02.2026

مصلیٰ مسلمان کی وجودی "ہاں" کی علامت ہے اور اس کا کردار نہیں، کا تاریخی مظہر۔ مصلیٰ پورے نظام ہستی میں مسلمان کی اصل پوزیشن کو ظاہر کرتا ہے اور کردار تاریخ کے ساتھ اس کے تعاملات کا محضرنامہ ہے۔ مصلے اور کردار کی "ہاں" اور"نہیں" سے بننے والی اس تصویر کے دو لابدی رخ ہیں اور مسلمان میں تعمیر ذات کی جدلیات انہی قطبین کے درمیان ظاہر ہوتی ہے۔ مسلمان کی عبادت اس کے ایمان کی تفصیل ہے اور اس کا کردار پوری تہذیب کی تشکیل۔

عبادت کا مرکز ذات انسانی میں اس کا عقیدہ ہے اور جس کا رخ اپنے معبود کی طرف ہے۔ کردار کا مرکز ذات انسانی میں فعال اس کی اخلاقی اور جمالیاتی اقدار ہیں اور اس کا رخ دوسرے انسانوں اور تاریخ کی طرف ہے۔ اللہ تعالیٰ کو........

© Daily Urdu (Blogs)