menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Iran Aur Jadeed Istemariat Ka Jakrao

28 0
06.03.2026

ایران اور جدید استعماریت کا جکڑاؤ

ایران تاریخ کے ہر دور میں ایک اہم جغرافیائی مقام رہا ہے۔ وسطی ایشیا اور خلیج فارس کے درمیان واقع یہ ملک، نہ صرف تیل اور دیگر قدرتی وسائل کے اعتبار سے اہم رہا ہے بلکہ عالمی طاقتوں کے لیے سیاسی اثر و رسوخ کے نقطہ نظر سے بھی ایک مرکز رہا ہے۔ اس کی جغرافیائی حیثیت اور وسائل نے ایران کو مختلف ادوار میں بیرونی طاقتوں کے اثرات کے دائرے میں رکھا۔

19ویں صدی میں ایران کو براہِ راست نوآبادیاتی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔ برطانیہ اور روس نے ایران کے تجارتی راستوں، سیاسی معاملات اور تیل کے شعبے پر اثر ڈالنے کی کوششیں کیں۔ تیل کی صنعت پر........

© Daily Urdu (Blogs)