menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sheron Ki Badshah Ki Wapsi

37 0
12.09.2026

شِیروں کے بادشَاہ کی واپسی

سکارفیس (Scarface) نامی معروف فِلم تو دیکھ رکھی تھی، اس امریکی فلم کی کاسٹ میں میرا پسندیدہ اداکار ال پچینو بھی شامل تھا اور یہ حقیقی واقعات سے متاثر تھی۔ بہر حال، نیشنل جیوگرافک پر سکارفیس نامی شِیر کا اَحوال پڑھا تو دِل چَسپ لگا۔ سکارفیس ایک اَفسانوی شُہرت رکھنے والا، لَڑائیوں کے زَخموں سے چُور نَر شِیر تھا، جِس نے کینیا کے ماسائی مارا نیشنل رِیزرو کے ایک وَسیع عِلاقے پر تقریباً ایک دَہائی تک اپنی حُکم رانی اور بالادَستی قائم رکھی۔

وہ 2007 یا 2008 میں کینیا کے جَنگلی مَیدانوں میں پَیدا ہُوا۔ تقریباً چار بَرس کی عُمر میں، عِلاقے پر قَبضے کی ایک لَڑائی کے دَوران اُس کی دائیں آنکھ کے اُوپر ایک گَہرا زَخم آیا۔ یہ زَخم کبھی پُوری طَرح مُندَمِل نہ ہو سَکا، جِس کے باعث اُس کی آنکھ جُزوی طَور پر بَند رہنے لگی۔ یہی زَخم اُس کے چِہرے کو ایک خَوف ناک اور........

© Daily Urdu (Blogs)