menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Canada America Tijarti Jang

30 0
11.09.2026

کینیڈا امریکہ تجارتی جنگ

شکوہ شاکی لوگوں کی ترجمانی ہے۔ معاشرے کے اس احساس کو زبان دینے کا نام شکوہ ہے۔ اگر اس نظم کا نفسیاتی تجزیہ کریں تویہ معلوم ہوتا ہے کہ اس سے معاشرے کا ایک کتھارس ہورہا ہے۔ میں جب پچھلے کچھ عرصے سے امریکا اور کینیڈا کے درمیان جاری تجارتی تنازعہ شدید بحران کا شکار ہے۔ اس کے نتیجے میں امریکی درآمدی سامان پر کینیڈا کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے محصولات (ٹیرف) کا نفاذ 8 ستمبر کو نصف شب کے فوراً بعد عمل میں آیا۔ ریڈیو کینیڈا، کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور کینیڈا کے وزیرِ تجارت آپس میں بات چیت کریں گے لیکن ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ کیندین وزیراعظم نے ایک نئی ویڈیو میں کینیڈین عوام کو خبردار کیا کہ امریکہ سے اس تجارتی تنازعہ میں حالیہ جوابی اقدامات اختیار کرنا مشکل ہے لیکن کینڈا کے پاس اس کے سوا کوئی اور قابل عمل راستہ نہیں ہے۔

27.6 ارب ڈالر مالیت کے یہ محصولات، جو 15 سے 50 فیصد تک ہیں اور جن کا حجم امریکہ کی جانب سے عائد کردہ محصولات کے برابر ہے، وائٹ ہاؤس کی جانب سے کینیڈین مصنوعات پر عائد کردہ ان تازہ ترین محصولات کے عین مطابق ہیں جو گزشتہ ماہ تجارتی مذاکرات ناکام ہونے کے بعد لگائے گئے تھے۔

کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ناقابل قبول مطالبات کینیڈا کی اہم صنعتوں بشمول ہیوی ٹرک کو بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتے ہیں اور ملک کی خودمختاری پر کاری ضرب لگا کر سکتے ہیں، جبکہ کینیڈا کی خودمختاری کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں نے عوام کو حکومت کی حمایت میں........

© Daily Urdu (Blogs)