menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Pakistan Mein Tap Diq Ke Khatme Ki Awaz

14 0
monday

پاکستان میں تپِ دق (ٹی بی) کے خاتمے کی آواز

ہر سال مارچ کی چوبیس تاریخ کو ٹی۔ بی ڈے منایا جاتا ہے۔ یہ دن منایا ہی اس لیے جاتا ہے تاکہ عوام میں تپِ دق (TB) کے بارے میں آگاہی پیدا کی جا سکے اور اس عالمی وبائی مرض کو ختم کرنے کے لیے کوششیں تیز کی جا سکیں۔

24 مارچ 1882 کو ڈاکٹر رابٹ کوک نے ٹی بی کا باعث بننے والے بیکٹیریا (Mycobacterium tuberculosis) کی دریافت کا اعلان کیا تھا، جس نے اس بیماری کی تشخیص اور علاج کی راہ ہموار کی تھی۔ ایک وقت تھا جب اس کو لاعلاج مرض تصور کیا جاتا تھا۔ پر وقت کے ساتھ ساتھ اس مرض کا شافی علاج دریافت ہو چکا ہے۔

اس آگاہی مہم کے سلسلہ میں مجھ سے ملنے ڈاکٹر کلثوم صاحبہ جو کو ایکٹو ہیلپ آرگنائزیشن کی چئیر پر سن ہیں اور ڈاکٹر محمد حنیف صاحب جو کے ایکٹو ہیلپ کے چیف آرگنائزر ہیں۔ خدمت خلق سے معمور ایک شاندار شخصیت کے حامل ہیں۔ اس مرض کی سنگینی اس کے علاج میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے بارے میں عوام کو پیشگی آگاہ کرنے کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہیں۔ سوچا قارئین کو بھی اس موذی مرض کی سنگینی سے آگاہ کیا جائے۔ یہ ایک قسم کا صدقہ جاریہ ہے۔ "جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی"۔

برسوں سے، ڈرگ ریزسٹنٹ ٹی بی (DR-TB) کی تشخیص مریضوں کے لیے ایک طویل اور نہایت کٹھن سفر کا باعث بنتی رہی ہے۔ اس کا علاج اکثر دو سال تک جاری رہتا تھا، جس........

© Daily Urdu (Blogs)