Mashriq e Wusta Ka Mustaqbil Kya Hai?
مشرق وسطیٰ کا مستقبل کیا ہے؟
امریکہ اور اسرائیل نے فروری 2026 میں ایران پر فضائی حملے کیے، جس سے ایران کے اعلیٰ رہنما علی خامنائی ہلاک اور ان کے جانشین مجتبیٰ خامنائی زخمی ہو گئے۔ ایران نے جوابی کارروائی میں میزائل اور ڈرون حملے کیے، جن میں اسرائیل، امریکی فوجی اڈے اور خلیجی ریاستیں نشانہ بنیں۔ لبنان میں حزب اللہ حملے کر رہی ہے، جبکہ حماس شامل نہیں ہوئی اور تنظیم میں اختلافات واضح ہیں۔
ایران کا Nuclear پروگرام کئی سالوں سے زیر نگرانی رہا ہے۔ پچھلے سال اسرائیل اور امریکہ نے فردو اور دیگر نیوکلیئر تنصیبات پر حملے کیے، جس سے........
