menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mehnat Aur Mustaqil Mizaji Se Aap Apne Halaat Badal Sakte Hain

40 0
14.09.2026

محنت اور مستقل مزاجی سے آپ اپنے حالات بدل سکتے ہیں

جب ہماری شادی ہوئی تو صاحب کے پاس دو گائے ایک بچھڑی اور ایک بچھڑا تھا۔ گھر میں دودھ کی فراوانی تھی کچھ دودھ بیچتے بھی تھے یوں یہ ہمارے معاشی وسائل کا ایک اہم ستون تھا۔ انوشے کی پیدائش کے بعد بہت عرصہ اسے اسپتال داخل بھی رکھنا پڑا اور چائلڈ اسپیشلسٹ اور آرتھوپیڈک سے مسلسل معائنہ بھی چلتا رہا۔ اسپتال اور ڈاکٹروں کی فیسوں کے ساتھ ساتھ مہنگے فارمولا دودھ اور دوائیوں کے اخراجات پورے کرنے کے لیے ہمیں ایک ایک کرکے اونے پونے داموں سارے جانور بیچنا پڑے۔

اسپتال رہنے اور اسپتالوں کے چکر لگاتے رہنے سے ہماری کریانے کی دوکان کا بھی بہت نقصان ہوا۔ کریانے کی دوکان ہمارے گھریلو معاشیات کی ریڑھ کی ہڈی تھی۔ گاؤں میں ہماری واحد دوکان تھی جس سے دودھ دہی سبزی پھل سٹیشنری کریانے کی چیزیں تار بلب ہینڈ فری وغیرہ سب کچھ ملتا تھا۔ ایک تو مسلسل وقت بے وقت دوکان بند رہنے سے گاہک آنا کم ہو........

© Daily Urdu (Blogs)