menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Gilgit Baltistan Mein Aik Islami Tehqeeqi Markaz

29 0
12.11.2026

گلگت بلتستان میں ایک اسلامی تحقیقی مرکز

تحقیق زندگی کے ہر شعبے میں اہمیت رکھتی ہے۔ اسلامی کی تعلیمات کی توضیح، ان کی اشاعت اور دعوت و تبلیغ کے لیے تحقیق نہایت ضروری ہے۔ مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے اس دور میں کوئی بھی شخص مناسب تحقیق کے بغیر مؤثر گفتگو اور مدلل بات نہیں کرسکتا۔ یہی وجہ ہے کہ اسلامی تعلیم میں تحقیق کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔

میں کئی سالوں سے گلگت بلتستان میں ایک اسلامی تحقیقی مرکز قائم کرنے کا خواہش مند ہوں۔ اس مقصد کے لیے مختلف دینی مدارس کے منتظمین سے بات چیت اور مشاورت بھی کی ہے، لیکن بدقسمتی سے وہ اپنے اداروں میں ایسے تحقیقی مرکز کے قیام کی اہمیت کو پوری طرح نہیں سمجھ........

© Daily Urdu (Blogs)