menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

University Of Okara Ki Adabi Wardat

31 0
30.04.2026

یونیورسٹی آف اوکاڑہ کی ادبی واردات

دوستو کل کی بات ہے، اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سجاد مبین نے ایک معرکہ سر انجام دیا کہ منطقہ، شعر و ادب کے میدان میں لشکر کشی کی۔ اِس کی سپہ سالاری کا عَلم ڈاکٹر گورش نیاد کے ہاتھ میں تھا۔ معاملہ یہ ہوا کہ پچھلے دِنوں اُن دونوں کے درمیان طے پایا، ن م راشد کی نظم حسن کوزہ گر کی تفہیم میں بہت سی ایسی گتھیاں ہیں جو شارحینِ راشد آج تک سلجھا نہیں پائے۔ نظم کے بیانیے میں کئی ایسے خلا ہیں جو تضادات پیدا کر دیتے ہیں۔ اُن کے سبب نظم اپنی تفہیم کا راستہ بدل دیتی ہے۔ جتنے اساتذہ اور ناقدین نے اِسے سُلجھانے کی کوشش کی وہ اور پیچیدہ کر دی۔ لہذا اِس نظم پر اوکارہ یونیورسٹی میں ایک نشست رکھ لی جائے اور علی اکبر ناطق کوبات کرنے کے لیے بلایا جائے۔ یہی ایک ایسا ذبیحہ ہے جس پر چھُری پھیرنا آسان ہے۔ چنانچہ پروگرام طے ہوگیا۔ پروگرام میں ڈاکٹر سجاد مبین صاحب نے تجویز دی کیوں نہ اوکاڑہ میں موجود ادب کے تمام اساتذہ اور شعرا کو بھی مدعو کر لیا جائے........

© Daily Urdu (Blogs)