menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Andar Aag, Bahir Aman Ke Daway

27 0
wednesday

اندر آگ، باہر امن کے دعوے

ہم آج جو کچھ بھی دیکھ رہے ہیں، وہ نہ سفارت کاری ہے، نہ ریاستی بصیرت اور نہ ہی کوئی قومی کامیابی۔ یہ محض ایک سیاسی تماشا ہے، ایک ایسا ڈرامہ جس کا مقصد ایک زخمی، بے چین اور اندر سے ٹوٹتے ہوئے ملک کی توجہ اس کے اپنے مسائل سے ہٹانا ہے۔ ایک ایسا ملک جو معاشی تباہ حالی، سیاسی انتشار، ادارہ جاتی کمزوری اور اندرونی بے چینی کا شکار ہو، اسے مصنوعی سفارتی فتوحات پر جشن منانے کے لیے کہا جا رہا ہے، گویا نعروں اور تصویروں سے حکمرانی کا خلا پُر ہو جائے گا۔

حکمران اشرافیہ اور ان کے خوشامدی حلقے اس بات پر خودساختہ فخر میں مبتلا ہیں کہ پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں "امن کروانے"، "ثالثی کرنے" یا "مصالحت کرانے" میں کوئی غیر معمولی کردار ادا کیا ہے۔ سرکاری بیانیہ اور ٹی وی اسکرینوں پر جاری شور و غوغا سن کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے اسلام آباد اچانک دنیا کا سفارتی اور اخلاقی مرکز بن گیا ہو۔ مگر المیہ یہ ہے کہ جو ریاست اپنے ہی اندر سیاسی ہم آہنگی پیدا کرنے میں ناکام ہو، وہ دنیا کو امن کا درس دینے نکلی........

© Daily Urdu (Blogs)