menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Tik Tok Ne Aik Aur Masoom Jan Le Li

27 0
21.04.2026

ٹک ٹاک نے ایک اور معصوم جان لے لی

یہ معصوم اور خوبصورت بچہ، جسے دیکھتے ہی دل محبت سے بھر جاتا ہے، سوشل میڈیا کے جنون کی بھینٹ چڑھ گیا۔ جس کے دن ابھی کھیلنے، سیکھنے، اسکول جانے اور والدین و بہن بھائیوں کی شفقت سمیٹنے کے تھے، وہی معصوم بچہ ایک اندھی دوڑ کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھا۔ پشاور میں ٹک ٹاک نے ایک اور ننھی جان نگل لی۔ پانچویں جماعت کے طالب علم اویس نے گھر میں شیشے کے سامنے پستول رکھ کر ویڈیو بنانے کی کوشش کی، مگر یہ کھیل اس کی زندگی کا آخری لمحہ ثابت ہوا۔ ویڈیو بناتے ہوئے پستول اچانک چل گیا اور ایک ہنستا کھیلتا بچہ پل بھر میں ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگیا۔

اویس کے خاندان کے لیے یہ لمحہ ناقابلِ برداشت صدمہ بن کر آیا۔ ایک معمولی سی غفلت نے ان کے بیٹے کو ہمیشہ کے لیے ان سے جدا کر دیا اور ایک آباد گھر لمحوں میں اجڑ گیا۔ یہ واقعہ محض ایک حادثہ نہیں، بلکہ ہمارے معاشرے کے لیے ایک گہرا سوالیہ نشان ہے۔ ایک ایسا بچہ، جس کے ہاتھ........

© Daily Urdu (Blogs)