جے کے راؤلنگ(J.K. Rowling) کی کہانی
ایک ایسی نوجوان لڑکی جسے 17برس کی عمر میں کالج نے داخلہ دینے سے انکارکر دیا تھا۔ 25برس کی عمر میں جب وہ زندگی کے ایک اہم لمحے سے گزر رہی تھی، اس کی ماں بیماری کی وجہ سے دم توڑ گئی۔ 26برس کی عمر میں اس نے شادی کی تو شوہر نے اسے ذہنی اذیت میں مبتلا رکھا اور آخر دو برس کی کمپرومائز زندگی کے بعد اسے طلاق ہو گئی۔ 29برس کی عمر میں یہ ایک ایسی خاتون تھی جو ویلفیئر فنڈ سے اپنا اور اپنی بیٹی کا پیٹ پال رہی تھی۔ 30برس کی عمر میں حالات اس نہج تک آن پہنچے کہ اب وہ مزید زندہ رہنے کی خواہشمند نہ تھی لیکن اس دنیا سے رخصت ہونے کا فیصلہ کرنے سے قبل اس نے اپنی تمام تر توانائی اکٹھی کی اور اِسے ایک ایسے کام میں کھپا دیا جو وہ دنیا کے کسی بھی دوسرے شخص سے بہتر کر سکتی تھی اور وہ کام تھا لکھنے کا۔۔۔۔اس نے قلم اُٹھائی اور لکھنا شروع کر دیا اور آخر31برس کی عمر میں وہ اپنی پہلی کتاب شائع کرنے میں کامیاب ہوئی۔ 35برس کی عمر تک یہ اپنی 4کتابیں شائع کر چکی تھی اور اسے سال کا بہترین لکھاری کا ایوارڈ بھی مل چکا تھا۔ 42سال کی عمر میں اس نے اُس وقت تاریخ رقم کی جب اِس کی نئی کتاب کی 11ملین یعنی 1کروڑ 10لاکھ کاپیاں صرف ایک دن میں فروخت ہو گئیں۔ یہ خاتون اور کوئی نہیں بلکہ جے کے راؤلنگ ہے، مشہور زمانہ ’ہیری پوٹرسیریز (Harry Potter Series)‘ کی لکھاری جے کے راؤلنگ۔۔۔ آج جے کے راؤلنگ کا تخلیق کیا گیا کردار ’ہیری پوٹر(Harry Potter)‘ ایک بین الاقوامی برانڈ بن چکا ہے، جس کی مارکیٹ ویلیو 15ارب ڈالر ہے، جبکہ جے کے راؤلنگ دنیا........





















Toi Staff
Penny S. Tee
Gideon Levy
Sabine Sterk
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
John Nosta
Daniel Orenstein