menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

  ملک میں 33صوبوں کی بازگشت!

23 0
23.08.2025

سوشل میڈیا سے بات چلی ، پھر کالم بھی لکھے گئے اور استفسار یہ تھا کہ یہ صوبوں والی بات کہاں سے آئی، مختلف حضرات کے الگ الگ خیال اور تبصرے تھے، لیکن ان سب کو زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا اور واضح ہو گیا کہ یہ تجویز کہاں سے آئی ہے، پنجاب گروپ آف کالجز اور دنیا نیوز کے چیئرمین میاں عامر محمود نے ہی پردہ اٹھا دیا، یونیورسٹی آف لاہور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ملک کی ترقی ،بہتری اور مسائل کے حل کے لئے چار صوبو ںکو 33صوبوں میں تقسیم کرنے کی تھیوری پیش کی، ان کا دعویٰ ہے کہ اس طرح اخراجات تو نہیں بڑھیں گے لیکن صوبوں کی تعداد میں اضافے کے باعث گورننس بہتر ہوگی اور عوامی شکایات بھی دور ہوں گی، ان کی یہ تقریر و تجویز ان کے چینل پر براہ راست نشر کی گئی اور ساتھ ہی اینکر حضرات و خاتون نے اس تجویز کی افادیت کا بھی ذکر شروع کر دیا۔

منڈی بہاالدین کے dpoوسیم ریاض

میں اس تجویز پر کسی فوری ردعمل کی بجائے یہ عرض کروں گا کہ 70کی دہائی میں یہ بات سب سے پہلے منظرعام پر آئی تو ہم نے اس کی تائید کی تھی، ایئرمارشل (ر) اصغر خان (مرحوم) نے تحریک استقلال کے نام سے سیاسی جماعت تشکیل دی تو اس کے لئے سائنسی عمل بھی کیا جنرل ضیاء کے دور میں جب سیاسی جماعتوں کو عوام سے رجوع کرنے کی اجازت نہیں تھی تو تحریک انصاف کے اجلاس ’’مرغی خانہ‘‘ برکی روڈ پر ہوا کرتے تھے۔ ایئر مارشل (ر) اصغر خان نظم و ضبط کے پابند اور کام کرنے کے عادی تھے۔ چنانچہ انہوں نے متوقع طور پر عام انتخابات کے لئے دستاویزاتی تجاویز مرتب کرنے کا فیصلہ کیا، اس........

© Daily Pakistan (Urdu)