menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

ون ڈے میچز کا متبادل ، ٹی 30 میچز 

15 0
25.06.2025

ایک قومی روزنامہ میں آج بھی یہ خبر دیکھنے میں آئی کہ ون ڈے کرکٹ میچز کو غالباً طویل اور تھکا دینے والے سمجھ کر آئندہ کسی وقت ٹی 20کرنے کا فیصلہ کیا جا سکتاہے۔ انسانی ذہن بیشک ہر وقت رواں امورپر سوچ و فکر سے ان کی بہتری کے لئے تجاویز بناتا اور عملی اقدامات پر مائل کرتا رہتا ہے۔ جو ایک مثبت انداز کا ر ہے۔ تاکہ کسی شعبہ کی کارکردگی کے مختلف پہلوﺅں کو زیر غور لا کر نسبتاً بہتر عوامل کے نتائج کے حصول پر توجہ دی جائے۔

راقم محض ایک شائق ہو کر ہی مذکور بالا خبر کو دیکھ رہا ہے۔ آج کل کھیلے جا رہے ،ون ڈے کرکٹ میچز میں ہر میچ کی دونوں مقابل ٹیموں کو 50/50 اوورز کھیلنا ہوتے ہیں۔ جو ایک دن کے کھیل کے مقررہ اوقات میں بمشکل مکمل ہو پاتے ہیں۔ یوں دونوں ٹیموں........

© Daily Pakistan (Urdu)