menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

  28مئی پاکستانی تاریخ کا سنہرا دن  

17 1
30.05.2025

ایک دفعہ پھر 28 مئی کی تاریخ آئی اور آ کے گزر گئی تمام پاکستانی قوم نے جوش و خروش سے اور دھوم دھام سے یوم تکبیر منایا ملک بھر میں یوم تکبیر کے موقع پہ شہر شہر مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا خوشیاں منائی گئیں۔ جلسے کئے گئے جلوس نکالے گئے اور متعدد تقریبات میں کیک کاٹ کر خوشی منائی گئی اور ملک بھر کی طرح یلغار پریس کلب لاہور میں بھی کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی جس میں لاہور بھر سے صحافی برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔آپ کوبتاتے چلیں 28 مئی پاکستانی عوام کے لئے خوشیوں بھرا دن ہے یا یوں کہہ لیں کہ 28 مئی پاکستانی تاریخ کا سنہرا دن ہے ایسا دن جو تاریخ میں رہتی دنیا تک امر ہو گیا۔ 28 مئی کا دن تاریخ کی کتابوں میں سنہرے حروف میں رقم ہے۔ 28 مئی کو 1998 میں پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے اور دنیا بھر میں اپنا سکہ جمایا اور دنیا بھر کی ایٹمی قوتوں کی صف میں کھڑا ہو........

© Daily Pakistan (Urdu)