menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

  28 مئی آنے والی ہے 

11 3
15.05.2025

اسلام و علیکم پارے پارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے۔ جی دوستو مئی کے مہینے کا آغاز ہو چکا اسی لئے پاکستانی عوام خوش ہیں اور وہ اس لئے کہ مئی کا مہینہ بھی ہمارے لئے بہت اہم ہے اور مئی کے مہینے کی اٹھائیس تاریخ بھی تمام پاکستانیوں کے لئے یاد گار اور خوشگوار دن ہے۔ یقینا 28 مئی ایسی تاریخ ہے جس روز پاکستان دنیا بھر کے سامنے ایٹمی طاقت بن کے ابھرا۔جی دوستو اٹھائیس مئی کے روز ہی پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے اور یہ ایٹمی دھماکے پاکستان نے بلوچستان میں چاغی کے مقام پر کئے اور جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے تو اس وقت پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف تھے جو مسلم لیگ ن کے سربراہ ہیں۔ اٹھائیس مئی کے دن کو یوم تکبیر........

© Daily Pakistan (Urdu)