پنجاب پولیس کے غیر قانونی مہاجرین کے خلاف سخت اقدامات
راولپنڈی پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی گرفتار ی اور واپسی کے لیے 13 تھانوں میں ٹاسک فورس قائم کر دی ہے اور غیر قانونی رہائش پذیر افراد کو فوری طور پر گرفتار کرنے کے احکام جاری کر دیے ہیں۔ٹاسک فورس میں شامل افسران کو روزانہ کی بنیاد پر اپنی رپورٹس اعلیٰ حکام کو بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تھانوں کی سطح پر قائم ہر ٹاسک فورس کی سربراہی سب انسپکٹر اور اے ایس آئی کے سپرد کی گئی ہے جبکہ ہر ٹیم چار ارکان پر مشتمل ہوگی۔ ٹاسک فورس کو متعلقہ تھانوں کے ڈی ایف سی، فیلڈ اسٹاف اور سکیورٹی برانچ کا تعاون بھی حاصل ہوگا۔ آئی جی پولیس پنجاب راولپنڈی کی طرز پر اگر ٹاسک فورس قائم کر دیں تو اس سے اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔ حیران کن پہلو یہ ہے کہ ان ٹاسک فورس کو سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کا تعاون بھی دیا جا رہا ہے۔ کچھ لوگوں نے سی ٹی ڈی کا نام سن کر اسے پنجاب کی ’سی سی ڈی‘ سمجھ لیا۔۔ اب تک وہی مجرم اس کی گرفت سے بچے ہیں جو خطرہ بھانپ کر پنجاب سے نکل گئے۔ خدشہ یہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگر حکومتی احکامات کے باوجود کچھ غیر قانونی مہاجرین نے واپسی سے انکار کیا تو کہیں ان کے لیے سی سی ڈی جیسے سخت اقدامات........





















Toi Staff
Gideon Levy
Penny S. Tee
Sabine Sterk
John Nosta
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
Daniel Orenstein