”روحانی اثر و رسوخ“
پاکستان کی سیاست میں چند دن سے ایک نئی بحث جاری ہے برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بارے میں ایک ایسی رپورٹ شائع کی جس میں انہوں نے عمران خان کے بطور وزیراعظم فیصلوں پر ”روحانی اثر و رسوخ“ کا دعویٰ کیا ہے یہ دعویٰ کسی مضبوط دستاویز، عدالتی ریکارڈ یا سرکاری گواہی پر کھڑا نہیں بلکہ مخصوص سیاسی حلقوں اور کچھ نامعلوم ذرائع کی باتوں پر مبنی ہے یہی وجہ ہے کہ اس رپورٹ نے صحافتی اخلاقیات اور سیاسی مقاصد کے بارے میں کئی سوالات پیدا کر دیے ہیں ہمارے ہاں ایک پرانی روایت رہی ہے کہ جب سیاسی مخالفین سے دلیل، کارکردگی اور پالیسی کی سطح پر مقابلہ مشکل ہو جائے تو پھر ان کی ذاتی........





















Toi Staff
Gideon Levy
Penny S. Tee
Sabine Sterk
John Nosta
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
Daniel Orenstein