پھر کیا ہوگا؟
ایک جاپانی سائنسدان ڈاکٹر ماسارو ایموتو نے 1994ء میں ایک عجیب وغریب نظریہ پیش کیا۔یہ حیران کن تھیوری تھی کہ ہمارے منہ سے بولے ہوئے الفاظ کے دنیاپرمادی اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں۔الفاظ توغیرمرئی اورغیرمادی ہوتے ہیں،بھلا ان کادنیاپرمادی اثرکیسے ہو سکتاہے؟اس سوال کے جواب میں ڈاکٹرماساروایک تجربہ سامنے لاکرپیش کرتے ہیں۔یہ توآپ جانتے ہوں گے کہ انسانی جسم کا70%حصہ پانی پرمشتمل ہے۔ مذکورہ سائنسدان نے پانی کی ایک ٹونٹی کھولی اور اس سے ایک برتن میں پانی بھرکر لے آیا۔اس برتن کو منہ کے قریب کر کے اس نے کہا،میں تم سے محبت کرتا ہوں،تم بہت اچھے ہو، تمہاری ہرچیز بہت خوبصورت ہے اور اسی طرح کی دیگر مثبت باتیں کرکے اس کا ڈھکن بند کر کے فریزر میں رکھ دیا۔پھر پانی کی اسی ٹونٹی سے اس نے بالکل ویسا ہی برتن بھرا اور منہ کے قریب کر کے چلایا کہ میں تم سے نفرت کرتا ہوں،تم بہت برے ہو،تمہاری ذات سے متعلق ہر بات ہی بری ہے،غرض اسی طرح کی منفی باتیں کر کے اس برتن کا ڈھکن بھی بند کر دیااور نشان لگا کر اسی فریزر میں برف جمنے کے لئے رکھ دیا جہاں پہلا برتن رکھا گیا تھا۔
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نےشاہ محمود قریشی سے ملاقات میں ہونیوالی گفتگو شیئر کر دیچندگھنٹوں کے بعد جب دونوں برتنوں میں پڑا پانی برف بن کر جم گیا تو انہیں فریزر سے باہر نکالا گیا۔برف کو برتنوں سے نکال کر خوردبین کے نیچے مطالعے کے لئے رکھا گیا تو نتائج چونکا دینے والے تھے۔جس پانی پر محبت بھرے بول اور........





















Toi Staff
Gideon Levy
Tarik Cyril Amar
Stefano Lusa
Mort Laitner
Robert Sarner
Mark Travers Ph.d
Andrew Silow-Carroll
Constantin Von Hoffmeister
Ellen Ginsberg Simon