مسئلہ کشمیر اور پاک افغانستان جنگ
قائداعظمؒ کا فرمان ہے کشمیر ہماری شہ رگ ہے پاکستان کے تین بڑے دریا وادی کشمیر سے نکلتے ہیں پنجاب سندھ اور سرحد کا نہری نظام انہی دریاؤں کی وجہ سے قائم ہے ہمارے ملک کی معیشت کا انحصار زراعت پر ہے خصوصاً پنجاب اور سندھ میں جنس آور اور نقد آور کاشت ہوتی ہے جو ملک کی ضروریات پوری کرنے کے علاوہ برآمد بھی کر دی جاتی ہے ملک کی صنعتوں کے خام مال کا باعث بھی زراعت ہے۔
تقسیم ہند کے وقت کشمیر ایک الگ ریاست تھی جس میں مسلمانوں کی آبادی80فیصد کے قریب تھی اصولی طور پر اسے پاکستان کا حصہ ہونا چاہئے تھا لیکن اس وقت کے وائسرائے ہند اور بھارتی وزیراعظم جواہر لعل نہرو کی ملی بھگت کی وجہ سے کشمیر پاکستان کا حصہ نہ بن سکا کشمیریوں نے بھارت کے ساتھ الحاق کو مسترد کر دیا اور آزادی کے لیئے جدوجہد شروع کردی، جس کو بھارتی حکومت نے سختی سے دبانا چاہا بیشمار کشمیری شہید ہوئے اور لاکھوں ہجرت کر کے پاکستان آ گئے بھارت کے جبر و ستم کے خلاف جہاد شروع کر دیا صوبہ سرحد اور قبائلی علاقوں کے مجاہدین رضاکارانہ طور پر اپنے کشمیری بھائیوں کی امداد کے لئے اس جنگ میں شامل ہو گئے پنجاب کے لوگوں نے بھی اس جہاد میں شمولیت اختیار کی یہ مجاہدین ریاستی افواج کو شکست دے کر سری نگر کے قریب پہنچ گئے، اس طرح کشمیر کے مسئلہ پر لڑی گئی یہ پہلی پاک بھارت جنگ تھی وزیراعظم جواہر لعل نہرو نے پاکستانی افواج کی مسلسل پیش قدمی کے خوف سے اقوام متحدہ میں جنگ بندی کی درخواست دے دی اقوام متحدہ نے 1948ء میں قرار داد منظور کی کہ کشمیر متنازعہ علاقہ ہے کشمیریوں کی رائے کے مطابق حل کیا جائے۔ 1951ء میں بھی اس........





















Toi Staff
Gideon Levy
Penny S. Tee
Sabine Sterk
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
John Nosta
Daniel Orenstein