menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

  محرم سکیورٹی اور سی سی ڈی کہاں کھڑے ہیں؟

12 0
05.07.2025

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی بات کی جائے تو سی سی ڈی کے قیام سے قبل واویلا کیا جارہا تھا کہ یہ ڈیپارٹمنٹ جرائم کا خاتمہ کیسے کرے گا؟ جو کام اڑھائی لاکھ کی فورس نہیں کرسکی وہ چند ہزار لوگ کیسے کرینگے؟تاہم اگر سی سی ڈی کی کارکردگی پر نظر دوڑائی جائے تو اس نے اپنے قیام کو درست ثابت کیا ہے،پنجاب میں پہلی بار جرائم پیشہ افراد میں خوف کی لہر دیکھی جارہی ہے، قتل، ڈکیتی،اغواء سمیت سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت ترین کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔پولیس مقابلوں سے ہٹ کر سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی........

© Daily Pakistan (Urdu)