menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

   دنیا بھر میں عید قرباں منائی گئی

8 1
11.06.2025

دنیا بھر کی طرح ہمارے ملک میں بھی عید قربان سنت ابراہیمی نہایت عقیدت و احترام سے ادا کی گئی،شہر شہر گلی گلی قربانی کا اہتمام کیا گیا اور یہ سلسلہ تین دن تک جاری و ساری رہا۔جی یقیناجب آپ یہ تحریر پڑ رہے ہونگے تو عید قربان اختتام پذیرہو چکی ہو گی اور سب حسب معمول اپنے اپنے کام کاج میں مصروف ہونگے اور اگر دیکھا جائے تو یقیناعید کی خوشیوں کا لطف یبچہ پارٹی نے ہی اٹھایا بچوں نے عید پہ رنگ برنگے کپڑے پہنے۔ قربانی سے پہلے قربانی کے جانوروں کو خوب گھماتے پھراتے رہے۔بالکل ویسے جیسے ہم اپنے بچپن میں........

© Daily Pakistan (Urdu)