menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

  معاشی بحالی کا منصوبہ اور ایف پی سی سی آئی 

12 0
yesterday

حکومتِ پاکستان نے معاشی بحالی کے منصوبے ’اڑان‘ کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ’معیشت کے اہم شعبوں میں اپنے غیر استعمال شدہ وسائل کو بروئے کار لاکر‘ دوست ممالک کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی جانب راغب کرنا اور ملکی برآمدات میں اضافہ کرناہے۔

اس کام کو انجام دینے کے لیے اسپیشل انویسٹمنٹ فسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) نامی ادارہ بھی پہلے سے کام کر رہا ہے اور اچھے نتائج دے رہا ہے۔آئے روز اچھی اچھی خبریں پڑھنے اور سننے کو ملتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سنگین معاشی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات کا خیر مقدم کیا جارہا ہے تاہم اس کے لیے ضروری ہے کہ حکومت خواہش مندانہ سوچ سے آگے بڑھ کر عملی طور پر یہ سنجیدہ اقدامات کرے۔

امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی، وہ ملک جس نے اپنی انتہائی خطرناک جیل میں امریکی قیدیوں کو رکھنے کی پیشکش کردی

حکومت کا ہاتھ بٹانے کے لئے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی)کے پلیٹ فارم سے یونائٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی)بھی پوری طرح متحرک ہے۔ ملک میں بجلی کے بحران کو حل کرنے کے لئے آئی پی پیز کے غیر مناسب معاہدوں کا معاملہ ہو یا مہنگائی کم ہونے سے شرح سود میں کمی کا مطالبہ، زراعت کی بڑھوتی کے لئے سٹیک ہولڈروں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہو یا بلوچستان کی ترقی کے لئے وہاں کے سٹیک ہولڈروں کو مشاورت کی میز پر لانے کا عمل، ایف پی سی سی آئی اور یو بی جی نے گزشتہ ایک سال سے اس ضمن میں بھرپور کام کیا اور کاروباری برادری کے اعتماد کو جیتا ہے۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

پاکستان کے معاشی بحران کی جڑیں دائمی مالیاتی خسارے سے جڑی ہیں........

© Daily Pakistan (Urdu)


Get it on Google Play