menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

مبشر علی زیدی

21 0
24.06.2025

میں امریکا کے ایک اسکول میں پڑھاتا ہوں۔

اسکول ائیر کے آخری دن پرنسپل نے ہم ٹیچرز سے پوچھا،

گرمیوں کی چھٹیوں میں آپ کیا کریں گے؟

امینڈا نے کہا، میں اپنا ناول مکمل کروں گی۔

ایرک نے کہا، میں ملک گیر سیر کو نکل جاؤں گا۔

ٹریسی نے کہا، میں ادھوری چھوڑی ہوئی کتابیں پڑھوں گی۔

ایلس نے کہا، میں بہت سی فلمیں دیکھوں گی۔

جان نے کہا، میں اے آئی کورسز کروں گا۔

پرنسپل نے مجھ سے پوچھا، آپ کا کیا ارادہ ہے؟

میں نے کہا، اپنے ہم وطنوں کی طرح

میں سارا وقت نیوز چینل دیکھوں گا۔

کاجا کیلس نے کہا کہ ان کی ترجیح انسانی........

© Daily Jang