menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

پاک چین دوستی: مظاہر و نتائج

18 0
15.05.2025

کئی دہائیوں تک ”میڈ اِن چائنا“ ایک مذاق کی اصطلاح رہی ہے۔ جب بھی کوئی چیز سستی، ناقص یا جلد خراب ہونے والی ہوتی، تو فوراً یہی لیبل ذہن میں آتا کہ یہ تو ’میڈ اِن چائنا‘ ہے۔ چاہے وہ ایک ہفتے میں خراب ہونے والا موبائل فون کا چارجر ہو یا بچوں کے ایسے کھلونے جو شام ڈھلتے ہی ٹوٹ جائیں۔ لب لباب یہ ہے کہ ہم سب نے کبھی نہ کبھی چینی مصنوعات پر شکوک کا اظہار ضرور کیا ہے لیکن تصور کریں کہ جب یہی ’میڈ اِن چائنا‘ کا لیبل ایک ایسے تیز رفتار، جنگی تیاری کے حامل لڑاکا طیارے پر چسپاں ہو جو عالمی معیار کے طیارے (رافیل) کو بھی تباہ کر رہا ہو تو کیسا محسوس ہوتا ہے۔ یہ وہی غیر متوقع نتیجہ ہے جسے اکثر نظرانداز کیا جاتا رہا ہے۔ پاکستان ائر فورس کے دستے میں حال ہی میں شامل ہوئے چینی ساختہ ’جے ٹین سی‘ طیارے نے خود کو صرف ایک کم خرچ متبادل ہی نہیں بلکہ مکمل طور پر موثر اور قابلِ اعتماد جنگی ہتھیار اور پلیٹ فارم کے طور پر منوایا ہے۔ اس........

© Daily AAJ