menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

مصنوعی ذہانت کی طاقت

14 0
23.03.2025

دنیا مصنوعی ذہانت یعنی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے شعبے میں غیرمعمولی ترقی کے دور سے گزر رہی ہے۔ جس کا مالیاتی حجم اگلے چند سالوں میں 800 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ اِسے مصنوعی ذہانت کی بالادستی کا دور بھی کہا جا سکتا ہے۔ یہ عالمی دوڑ نہ صرف ایک معاشی مسابقت بلکہ دنیا کی صف اوّل کی سپر پاورز کے درمیان اعلیٰ سطحی جغرافیائی سیاسی جدوجہد میں بھی تبدیل ہو چکی ہے۔ عام خیال یہ ہے کہ جو بھی مصنوعی ذہانت کو کنٹرول کرے گا وہ دنیا پر غلبہ حاصل کر لے گا۔ دوسری طرف، بہت سے متعلقہ ماہرین کا خیال ہے کہ معاشی ترقی کے علاؤہ مصنوعی ذہانت کی دوڑ بالآخر انسانیت کو بڑے پیمانے پر بے روزگاری، عالمی تنازعات اور یہاں تک کہ معدومی کی طرف لے جائے گی۔مصنوعی ذہانت کے موجودہ منظر نامے سے ہٹ کر، ممالک اور کارپوریشنیں اگلی نسل کے لئے نئی قسم کی مصنوعی ذہانت تخلیق کرنے کی کوشش کر رہی ہیں جسے ”ایجنٹک اے آئی (AGI)“ کا نام دیا گیا ہے۔ اے جی آئی کو بے مثال علمی
صلاحیتوں کے ساتھ ایک ’مجازی سپر ہیومن‘ کا تصور ہے۔ ایک سال کے اندر ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ اے جی آئی کسی بھی ایسے کام کو سرانجام دینے کی صلاحیت کا مظاہرہ کرے گا اور ایسے........

© Daily AAJ