عید الاضحی:آلائشوںکے لئے ویجلنس سکواڈ کا قیام
عید الاضحی:آلائشوںکے لئے ویجلنس سکواڈ کا قیام
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید الاضحی پر الائشوں کے لیے بائیوڈی گریڈ ایبل شاپنگ بیگ فراہم کرنے اور آلائشیں اٹھانے اور نگرانی کے لیے ویجیلنس سکواڈ قائم کرنے کی منظوری دی ہے۔ عید قرباں پر ہر سال حکومت شہریوں کو مفت پلاسٹک بیگز فراہم کرنے کے ساتھ الائشیں........
