menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

ونڈر بوائے کی تلاش اور ...

15 0
14.01.2026

کراچی ہمیشہ پاکستان کی سیاست کا دل رہا ہے۔ یہ صرف شہری آبادی کا مرکز نہیں بلکہ سیاسی شعور، مزاحمت اور اظہار رائے کا استعارہ بھی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ کراچی کی عوام جس سیاسی قوت پر ہاتھ رکھ دے، وہ محض جماعت نہیں رہتی بلکہ قومی علامت بن جاتی ہے۔ یہاں کے لوگ حالات کو پرکھنے، سچ جھوٹ کا فرق سمجھنے میں ملک کے دوسرے حصوں سے کہیں آگے رہے ہیں۔ اسی لیے کراچی میں ہونے والا ہر سیاسی واقعہ پورے ملک میں ہلچل پیدا کرتا ہے۔ اسی تناظر میں وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ کراچی نے غیر معمولی توجہ حاصل کرلی۔ شہر میں دن رات کی سرگرمی، انتظامی تیاری، پولیس کی حسب معمول بھاری نفری اور سیاسی کارکنوں کی حد فرجہ دلچسپی نے یہ واضح کر دیا تھا کہ یہ صرف ایک رسمی دورہ نہیں بلکہ سیاسی کشمکش کا اہم موڑ بھی بن سکتا ہے۔ مختلف سطحوں پر لوگوں کو ذمہ داریاں دی گئیں، رابطے کیے گئے اور یہ کوشش کی گئی کہ زیادہ سے زیادہ شہری سیاسی عمل میں شامل ہوں۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں عام خاندانوں، بزرگوں اور نوجوانوں کی موجودگی اس بات........

© Nawa-i-Waqt