menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

یہ احتجاج دکھا کرمفاہمت کا ہاتھ ملانے کا حربہ تو نہیں؟

4 0
12.02.2026

تحریک انصاف کے آئندہ کے کسی ممکنہ احتجاج کے حوالے سے دو متضاد بیانات سامنے آئے ہیں جن کی اہمیت اس لئے زیادہ ہے کہ ایک بیان پارٹی کے چیئرمین کی طرف سے تو دوسرا بیان یا غیر اعلانیہ احتجاج کا عندیہ خیبر پختونخواحکومت کی طرف سے ہے ۔
ایک ایسے وقت جب تحریک انصاف کی قیادت آٹھ فروری کی کال پر قیادت کارکنوں کی شرکت اور عوام کی طرف سے ردعمل کا باریک بینی سے جائزہ لے کر آئندہ کے لئے متفقہ لائحہ عمل پر غورکرکے خود احتسابی کی جاتی کمزوریوں کا جائزہ لے کر ان کو دور کیا جاتا اور آئندہ کا ٹھوس لائحہ عمل مرتب کیا جاتا بغیر کسی مشاورت اور تیاری کے ایک جانب احتجاج کاعندیہ دیا گیا ہے تو دوسری جانب احتجاج کا امکان ہی مسترد کیا گیا ہے ۔
دو ملاں میں مرغی حرام والی صورتحال میں احتجاج کا مستقبل خود بخود سوالیہ نشان بننا فطری امر ہے اس سے قیادت کا خلاعدم مشاورت اور اختلافات کا بھی عندیہ ملتا ہے ویسے بھی حالات اب احتجاج کی کامیابی کو مشکل سے مشکل تر بنانے لگے ہیں بجائے اس کے کہ کوئی متفقہ آواز بلند ہوتی تحریک انصاف کی صفوں میں بعد نمایاں ہونا شروع ہو گئی ہے ۔
ایک اور رکاوٹ یہ بھی ہے کہ اسیر........

© Mashriq