جو چپ رہے گی زبان خنجر
آپریشن سندور کے حوالے سے بھارتی حکمرانوں سمیت اعلی بھارتی فوجی حکام اور دیگر اداروں کے ذمہ داران خواہ کتنا بھی جھوٹ بولیں اصل حقائق کسی نہ کسی طور سامنے آنے کا سلسلہ رکنے ہی نہیں پا رہا حالیہ دنوں میں بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے جس طرح جھوٹ بول کر آپریشن سندور کو ”بھارت کی فتح”قرار دینے کی کوشش کی اور دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے میں پھر بھی ناکام رہا اب........
© Mashriq
