پلاسٹک آلودگی کے مذاکرات ناکام!
اقوام متحدہ کے زیر انتظام جینوا میں پلاسٹک آلودگی سے نمٹنے کے لئے 185ممالک کے درمیان گیارہ روزہ اجلاس اور مذاکرات کا کسی معاہدے کے بغیر ا ختتام کو پہنچنا عالم انسانیت کے لئے کسی بدقسمتی سے کم قرارنہیں دیئے جاسکتے اختلاف اس بات پر رہا کہ معاہدہ پلاسٹک کی پیداوار میں کمی اور خطرناک کیمیکلز پر قانونی پابندیوں پر مرکوز ہویا ری سائیکلنگ دوبارہ استعمال اور........
© Mashriq
