گویم مشکل وگرنہ گویم مشکل
مظلوم فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے گزشتہ روز پورے ملک میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، احتجاجی ریلیاں اور اسرائیل کیخلاف نعرے بازی کو اگر اہل پاکستان کی جانب سے روایتی عمومی رویئے سے تشبیہ دی جائے تو غلط نہیں ہوگا کہ پاکستان ابتداء ہی سے فلسطین کے مسئلے پر مظلوم فلسطینیوں کیساتھ ہے اور عالمی سطح پر ان کے کاز کو آگے بڑھانے اور ان کے مطالبات میں ان کا ساتھ دے رہا ہے، اس لئے فلسطین پر جب بھی اسرائیل کی جانب سے ابتلاکا کوئی نیا امتحان مسلط کیا جاتا ہے تو پاکستانی عوام کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچتی ہے اور سرکاری سطح........
© Mashriq
