menu_open
Columnists Actual . Favourites . Archive
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

فتویٰ پر سیخ پائی

22 0
17.11.2024

وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو غیر قانونی وی پی این بلاک کرنے کی ہدایت کردی ہے جبکہ وی پی این کی رجسٹریشن30نومبر تک مکمل کرنے کی بھی تلقین کی گئی ہے ۔ دوسری جانب اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیا ہے ۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دیا اور کہا کہ حکومت و ریاست کو شرعی لحاظ سے یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرے لہٰذا غیر اخلاقی اور توہین آمیز مواد تک رسائی کو روکنے یا محدود کرنے کیلئے وی پی این کی بندش شریعت سے ہم آہنگ ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کو اس بات کا........

© Mashriq


Get it on Google Play