menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

ہم رکیں گے نہیں، 2025 نوجوانوں کی تحریک کا سال رہا

16 0
28.12.2025

اختتام کو پہنچنے والے سال 2025 میں نیپال کے شہر و دارالحکومت کاٹھمنڈو سے لے کر پیرو کے شہر لیما تک، نوجوانوں نے سڑکوں پر آ کر عدم مساوات، بدعنوانی اور دیگر مسائل کے خلاف آواز اٹھائی، اور دنیا بھر کے ممالک میں نوجوانوں نے مظاہروں کو ایک عالمی سطح پر تحریک میں بدل دیا، یہیں سے ایک نعرہ بھی بلند ہوا جو تمام نوجوانوں کی زبان پر جاری تھا اور وہ تھا ہم رکیں گے نہیں، انصاف لے کر رہیں‌گے، اور یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ سلسلہ 2026 میں بھی عالمی توجہ کا مرکز بننے والا ہے۔
مظاہروں کی بڑھتی ہوئی لہر
2025 میں‌دنیا کے مختلف حصوں میں نوجوان مختلف حالات سے دوچار رہے، پیرو کے دارالحکومت لیما میں بھِی مسائل جنم لینے لگے تھے، اور لوگ عدم تحفظ کا شکار تھے، جبکہ انٹاناناریو میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ایک معمول بن چکی تھی، تاہم 2025 میں ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس نے اس نوجوان نسل کو یکجا کیا، ایلیٹ طبقہ کو سہولیات اور عام لوگوں کی آواز تک نہیں سنی جا رہی، اسی بات........

© Mashriq