menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

امریکی اتحادی چین کے قریب ہو رہے ہیں؟

11 0
01.02.2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری مرتبہ وائٹ ہاوس کا مکین بننے کے بعد اپنی جارحانہ پالیسیوں کی بھر مار کر دی جس سے اس کے اپنے اتحاد اس سے متنفر ہونے لگے، ڈنمارک، برطانیہ اور دیگر امریکی اتحادی چین کے قریب ہو رہے ہیں، یہ باقاعدہ ایک پلاننگ کے تحت ہو رہا ہے یا پھر ٹرمپ تجارتی پالیسیاں اپنی مرض سے دیگر ممالک کے ساتھ اپنے اتحادیوں پر بھی بزور مسلط کر رہے ہیں جو بھی ہو لیکن اس کا نقصان امریکہ کو پہنچ رہا ہے۔
ٹرمپ کی جارحانہ اور غیر متوقع تجارتی پالیسیوں نے نہ صرف عالمی منڈی میں بے چینی پیدا کی ہے بلکہ امریکہ کے قریبی تجارتی شراکت داروں کو بھی متبادل راستے تلاش کرنے پر مجبور کر دیا ہے، جس کی تازہ ترین مثال کینیڈا کا وہ فیصلہ ہے جس کے تحت اس نے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر عائد بھاری درآمدی ٹیکس میں کمی کر دی، یہ کینڈا کی جانب سے ایک ایسا غیر متوقع قدم تھا جو واضح طور پر اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسیاں امریکی اتحادیوں کو چین کے قریب دھکیل رہی ہیں۔
جنوری میں وائٹ ہاؤس واپسی کے بعد صدر ٹرمپ نے آزاد تجارت کی سات دہائیوں پر محیط امریکی پالیسی کو یکسر بدل کے رکھ دیا، انہوں نے دنیا کے تقریباً تمام ممالک سے درآمدات پر دوہرے ہندسے کے ٹیرف عائد کیے، جبکہ سٹیل اور آٹو موبائل جیسے مخصوص شعبوں کو بھی خصوصی ٹیکسوں کا نشانہ بنایا، جس سے اس کے اتحادی آہستہ آہستہ کھسکنے لگے اور........

© Mashriq